اس کاءینات کو اللہ تعالٰی نے بنا یا یہ ہم سب جانتے ہیں اور ہمارا ایمان بھی یہی تعلیم دیتا ہے۔ بنی آدم کو پیدا کرنے سے پہلے خدا نے کیء دوسری مخلوقات بھی پیدا کی۔ جن میں سے ایک کا زکر کرنا ضروری ہے۔ جنات وہ مخلوق ہے جو انسان سے پہلے اس کرہ ارض پر موجود تھی ۔ جنات کا زکر احادیث میں بھی موجود ہے۔ جنات کی بھی قسمیں ہیں۔ ہوا میں رہنے یا اُڑنے والے جنات، پانی والے جنات، زمینی جنات۔ جنات کی عمریں لاکھوں سال لمبی ہوتی ہیں۔
0 comments:
Post a Comment